نئی دہلی،12اگسٹ(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار اور مشہور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہد اشرف کو یونیورسٹی کا نیا پرووائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے یہ عہدہ گزشتہ ایک سال سے خالی تھا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ڈاکٹر شاہد اشرف جامعہ ملیہ کے رجسٹرار تھے۔
وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے ڈاکٹر شاہد اشرف کی جگہ اب ڈاکٹر عبدالملک کو انچارج رجسٹرار مقرر کیا ہے۔